: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے بات کر
کے وہاں ہندنژاد ایک شخص کی موت کے واقعہ سے انہیں آگاہ کرایا اور اس
سلسلے میں اپنی تشویش ظاہر کی۔
واضح رہے کہ گذشتہ جمعہ کو ایک شخص سے جھگڑے کے بعد 29 سالہ بس ڈرائیور من
پریت الیشار کی گاڑی میں آگ لگ گئی تھی جس سے اس کی موت ہو گئی تھی۔
من پریت نو سال پہلے پنجاب سے آکر وہاں رہ رہا تھا۔